the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آئی ڈی بی آئی بینک کے افسر اور ملازمین تنخواہوں پر نظرثانی اور دیگر مطالبات پرآج ہڑتال پر رہے جس سے کروڑوں روپے کا لین دین متاثر ہوا۔یونائیٹڈ فورم آف آئی ڈی بی آئی آفیسرس اینڈ ایمپلائز ایسوسی اشن کے اعلان پر ہوئی اس ہڑتال کی آل انڈیا بینک ایمپلائز ایسوسی ایشن (اے



آئی بی ای اے) اور آل انڈیا بینک آفیسرس ایسوسی ایشن (اے آئی بی او اے) نے حمایت کی ہے۔ایسوسی ایشن کی مہاراشٹر یونٹ کے سیکرٹری آلوک رنجن نے بتایا کہ بینک کے افسروں اور ملازمین کی تنخواہوں پر نظرثانی نومبر 2012 سے زیر التوا ہے، لیکن انتظامیہ اس معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.